Top Banner
ضو کے وحکام اCompiled By Muhammad Sadiq
7

Wudhu ke Ahkam

Jul 19, 2015

Download

Education

Muhammad Sadiq
Welcome message from author
This document is posted to help you gain knowledge. Please leave a comment to let me know what you think about it! Share it to your friends and learn new things together.
Transcript
Page 1: Wudhu ke Ahkam

احکاموضو کے Compiled ByMuhammad Sadiq

Page 2: Wudhu ke Ahkam

:وضو میں چار فرض ہیںایک پیشا نی کے بالوں سے ٹھوڑی کے نیچے .1

تک اور ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لوتک منہ دھونا‘

دوسرا دونوں ہاتھوں کو کہنیوں سمیت .2دھونا‘

تیسراچوتھائی سر کا مسح کرنا‘.3چوتھا دونوں پاؤں ٹخنوں سمیت دھونا۔.4

وضو کے فرائض

Page 3: Wudhu ke Ahkam

وضو کی سنتیںوضو میں تیرہ سنتیں ہیں:)1(نیت کرنا)دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا 3()بسم اهللا پڑھنا2 ()4 داڑھی کا 7 () ناک میں پانی ڈالنا6() کلی کرنا5()مسواک کرنا(

خل ل کرنا )8 ہر عضو کو تین بار 9()ہاتھوں پاؤں کی انگلیوں کا خل ل کرنا(

دھونا) 10 ایک بار تمام سر کا مسح کرنا یعنی بھیگا ہوا ہاتھ پھیرنا(

)دونوں کانوں کا مسح کرنا 11()12پے درپے وضو کرنا کہ ایک عضو 13 ()ترتیب سے وضو کرنا(

خشک نہ ہونے پائے کہ دوسرا دھولے۔

Page 4: Wudhu ke Ahkam

وضو کے مستحباتوضو میں پانچ چیزیں مستحب ہیں :)1( دائیں طرف سے شروع کرنا‘ بعض علماء نے

اسے سنتوں میں شمار کیا ہے اور یہی بات راجح ہے۔ )گردن کا مسح کرنا ،بعض علماء نے اسے بھی 2(

سنت کہا ہے ۔)3وضو کے کام کو خود کرنا،دوسرے سے مدد نہ لینا()4 قبلہ کی طرف منہ کرکے بیٹھنا۔()5پاک اور اونچی جگہ پر بیٹھ کر وضو کرنا۔(

Page 5: Wudhu ke Ahkam

وضو کے آداب’’ آداب‘‘ سے مراد وہ مستحب چیزیں ہیں جو وضو میں تو داخل نہیں

:،لیکن وضو کے ساتھ انکا تعلق ہے ،وضو کے آداب بہت سے ہیںنماز کے وقت سے پہلے وضو کرنا۔ •انگوٹھی یا چھلے کو ہلنا۔اعضاء کو دھوتے وقت ان پر گیل ہاتھ پھیرنا۔•زور سے پانی منہ پر نہ مارنا۔دنیاکی باتیں نہ کرنا۔•و ی و • یب و ن و ی ذ یل و ر یف و غ لھم ا ی وضو یہ دعا پڑھنا :’’ال زیادہ پانی نہ بہانا۔دوران

و ی‘‘۔ یق و ز یر و ی یف و ی یل و ک یر و ی و با یر یفی دا و ی یل و ع عس ووضو کے بعد درود شریف پڑھنا ۔وضو کے بعد کلمہ شہادت اور یہ دعا •

و ی ن‘‘۔ یر عھ تم ت ط و ل یم ن ا و ی ین و ل و ج ع و ی ن وا یب باوا بات یم ن ال و ی ین و ل و ج ع بام ا تھ ل پڑھنا:’’ الوضو سے بچا ہوا پانی کھڑے ہو کے پینا۔•وضو کے بعد دو رکعت نماز تحیۃ الوضوء پڑھناوغیرہ۔•

Page 6: Wudhu ke Ahkam

وضو کے مکروہاتوضو میں آٹھ چیزیں مکروہ ہیں: )1(ناپاک جگہ پر وضو کرنا)سیدھے ہاتھ سے ناک 2 (

صاف کرنا)3ضرورت سے 4() وضو کرنے میں دنیا کی باتیں کرنا (

زیادہ پانی خرچ کرنا )5 چہرہ 6()کسی عضو کو تین مرتبہ سے زیادہ دھونا(

دھوتے وقت پانی کا چھینٹا زور سے منہ پر مارنا )چہرہ دھوتے وقت منہ اور آنکھوں کو بہت زور سے 7(

بند کرنا )8 سنت کے خلف وضو کرنا،وغیرہ۔(

Page 7: Wudhu ke Ahkam

نواق ضو وضو) چیزوںو سےو وضوو ٹوو ٹو جاتاو ہےو جنہیںو ’’نواقض و و وضو‘‘و کہتےو ہیں8آٹھو(:)1( پاخانہو ،پیشابو کرناو یاو انو دونوںو راستوںو سےو کسیو اورو چیزو کاو

نکلنا۔)2(ریحو یعنیو ہواو کاو پیچھےو سےو نکلنا۔)3(بدنو کےو کسیو مقامو سےو خونو یاو پیپو کاو نکلو کرو بہہو جانا۔)4(منھو بھرو کےو قےو کرنا۔)5(لیٹو کریاو سہاراو لگاکرو سوجانا۔)6(بیماریو یاو کسیو اورو وجہو سےو بیہوشو ہوجانا۔)7(مجنونو یعنیو دیوانہو ہوجانا۔)8(نمازو میںو قہقہہو مارو کرو ہنسنا۔