This document is posted to help you gain knowledge. Please leave a comment to let me know what you think about it! Share it to your friends and learn new things together.
Transcript
رز فنڈ گرانٹ پروگرام ) اے عنوان :
ب ڈ سب ی می
ا
(Notice)لینے کے بارے میں آگاہی (Funding)مالی معاونتایف جی پی( سے
”TDEA-AFGP-01-2018“ :نمبر (RFA)درخواستوں کی طلبی
2018فروری 15 تاریخ اجرا :
جنوری 31 تقریباًگرانٹ کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی کوئی حتمی تاریخ نہیں ۔ تاہم اے ایف جی پی اختتام کی تاریخ اور وقت :
گا ۔ اے ایف جی پی تمام اہل تنظیموں اور نجی شعبے کے اداروں سے پانچ ترجیحی شعبہ ے کرقبول درخواستیں کی تک گرانٹ 2022
کا (USAID)اے ایف جی پی امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقیہے ۔ کر رہادرخواستیں طلب کیلئے مالی معاونتجات میں
ی منصوبہ ہے جس کی انتظامی ذمہ داری
ب لٹی
ب
ن
درخواستوں کی کے پاس ہے۔ (TDEA)ٹرسٹ فار ڈیموکریٹک ایجوکیشن اینڈ اکاؤ
کے حصول کیلئے درخواست تیار مالی معاونتکویو ایس ایڈ کی درخواست دہندگان اہل ممکنہ کا مقصد (RFA)طلبی کی اس دستاویز
ٹی ڈی ای اے اور یو ایس ایڈ کی یہ دستاویز کی طلبی (RFA)کرنے اور جمع کرانے سے متعلق معلومات فراہم کرنا ہے ۔ درخواستوں
۔ گئی ہےکے تحت تیار کی AID-391-C-17-00006کے مابین ہونیوالے معاہدہ نمبر
:تفصیلات ہیں ذیلمیں درج (RFA)آرایف اے اس
ایسی سرگرمیاں جن کے لئے درخواستوں پر غور کیا جائے گا ۔ 1
کے لوازماتاس طریقہ اور کا درخواست جمع کرانے ۔ 2
کے لئے طے کردہ معیارات کی وضاحت درخواستوں کا جائزہ لینے ۔ 3
وسائل کی طرف رہنمائیمتعلقہ کی انٹرنیٹ پر دستیاب وں درخواست گزار ممکنہ ۔ 4
تک مجموعی طور پر تقریباً ایک کروڑ امریکی ڈالر تک کی مالی معاونت فراہم کرے گا۔ یہ 2022اپنی مدت یعنی یکم اکتوبر اے ایف جی پی
مالی معاونت فنڈز کی دستیابی سے مشروط ہے۔
میں بیان Iکے سیکشن (RFA)جواس آر ایف اےہوں گے مہ دار یقینی بنانے کے ذایسی کامیابیوں کو دہندگان کامیاب درخواست
ڈی ای اے کے تمام قواعدو ضوابط ٹی صول کرنے والے یو ایس ایڈ اور کو آگے بڑھائیں۔گرانٹ وکردہ اے ایف جی پی کے مقاصد
کو یقینی بنانے کے بھی پابند ہونگے۔ پاسداریکی
applicable)تاہم قابل اطلاق لاگت فیس یا منافع کمانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ کسی قسم کیتحت کے جی پی گرانٹس اے ایف
cost standards) براہ چاہے وہ کے معیارات کے مطابق تمام معقول ، قابل اجازت اور مختص شدہ گرانٹ ایوارڈ اخراجات
مہیا کی جائے گی ۔ کیلئے رقم،راست ہوں یا بالواسطہ
اور پڑتال کی جانچ مالی کنٹرول کی موزونیت اورانکی ادارہ جاتی استعداد،ئزوں ادارہ جاتی جاکو دہندگان غوردرخواست گرانٹ کیلئےزیر
کے بعد ہی گرانٹ کا اجرا ء ہوگا۔ عوامل کی تصدیق دیگر
میں دی گئی شرائط و ضوابط کے عین مطابق ہونا لازمی ہے۔ (RFA)درخواستوں کا اس دستاویز
ضوں اور منصوبوں کی اقسام ، درخواست جمع کرانے کے تقا قابلِ قبولکو اہلیت کی شرائط ، اہشمند تنظیموں درخواست دینے کی خو
پڑھنا چاہئے ۔ غور سے اس آر ایف اے کو کیلئے سمجھنے جائزے کے معیار کو
گرانٹ کے لئے کسی درخواست کے زیر غور آنے کے لئے لازمی ہے کہ درخواست گزار اپنی درخواست میں وہ تمام معلومات فراہم
یہ کرے جو اس آر ایف اے یا اس سے منسلک ضمیمہ جات میں یا ان میں بعد میں کی گئی ترامیم )اگر کوئی ہو( کے تحت مانگی گئی ہوں۔
س آر ایف اے کا لازمی جزو ہیں ۔ ار جو مشتمل ہے پر اور درج ذیل ابواب (Cover Letter) بابوضاحتی آر ایف اے اس
اول : پروگرام کی تفصیل باب۔ 1
درخواست گزاروں کے لئے شرائط و ضوابط دوم : باب۔ 2
تیار کرنے اور جمع کرانے کی معلومات رخواست سوم: د باب۔ 3
ں کی جانچ پڑتال کے بارے میں معلومات م : درخواستوچہار باب۔4
انتظامات کے متعلق پنجم : وفاقی ایوارڈ اور باب ۔ 5
۔ ضمیمہ جات) اے ایف جی پی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں ( 6
اے ایف اس آر ایف اے اور درخواست کی تکمیل کیلئے درکار تمام ضروری دستاویزات اور مستقبل میں کی جانیوالی کسی بھی ترمیم کو
ن لوڈ کیا جا سکتا ہے ۔ اس آر ایف اے کی دستاویز ات کے مابین پائے ؤسے ڈا https://tdea.pk/afgpجی پی کی ویب سائٹ
آر ایف ۔ جائے گاجانیوالے کسی بھی ممکنہ تضاد یا عدم مطابقت کو اے ایف جی پی کے چیف آف پارٹی کی صوابدیدکے مطابق حل کیا
۔اری ہے اس آر ایف اے کے وصول کنندہ کی ذمہ د ن لوڈ ہونے کو یقینی بنانا ؤاے کے مکمل طور پر ڈا
گئے معیار پر پورا اترتی فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جو اس مالی معاونتاے ایف جی پی ان درخواستوں کو
ے
آر ایف اے میں دی
کے بدلے میں بہترین مالی معاونتجو اس اور ،تکمیل کیلئے انتہائی موزوں اور مفید ہوں کے مقاصد کیپی اے ایف جی ، جو ہوں
۔ ے سکیں نتائج د
تعداد فنڈز کی دستیابی ، یو ایس ایڈ اور اے ایف جی پی کے حقدار منصوبوں کی حتمی کے مالی معاونت، اس آر ایف اے کے تحت تاہم
۔نتیجہ خیز ہونے سے مشروط ہے تھ ساتھ موصولہ درخواستوں کے مفادات و ضروریات کے سا
یو ایس ایڈ تاہم فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، (Grants)اگرچہ اے ایف جی پی اس آر ایف اے کے تحت ایک سے زیادہ گرانٹس
یہ حق محفوظ رکھتے ہیں کہ چاہیں تو صرف ایک گرانٹ دیں، کئی گرانٹس دیں، پہلے سے طے شدہ تعداد سے زیادہ اور اے ایف جی پی
گرانٹس دیں، کسی درخواست کے کسی ایک حصے کے لئے جزوی گرانٹ دیں، یا ایک بھی گرانٹ نہ دیں۔
س میں تجویز کردہ سرگرمیوں میں تبدیلیاں کروانےکا حق محفوظ وجہ سے ر اے ایف جی پی کسی بھی یو ایس ایڈ او
ب کیج
گرانٹ پرا
رکھتے ہیں۔ ان میں ایسی تبدیلیاں بھی شامل ہیں جن کا مقصد دیگر امدادی اداروں اور تنظیموں کے منصوبوں کی نقل یا دہرائی سے بچنا