"Shehr Pas e Cahragh" means "The City behind the Lamp" it's an anthology of Urdu Ghazals and Poems of mine. (Zia ul Mustafa Turk, Hassan Abdal, Pakistan)
شہر پسِ چراغ ، میری اردو غزلوں نظموں کا مجموعہ ہے ـــــــــ ضیاالمصطفیٰ تُرک شاعری کے قاری کے لیے کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ کتاب قاری کے لیے ہی طبع ہوا کرتی ہے اور کتاب کے حقوق ـــــ فی الحقیقت ، قاری کے پاس ہی ہوتے ہیں ۔۔۔ ـــــ بقول شخصے ؛ اب جس کے جی میں آئے، وہی پائے روشنی ہم نے تو دل جلا کے سرِ عام رکھ دیا ۔ ۔
Welcome message from author
This document is posted to help you gain knowledge. Please leave a comment to let me know what you think about it! Share it to your friends and learn new things together.