Top Banner
Total Active Cases 16,242 Total Deaths 6,923 Total Confirmed Cases 340,251 Total Recoveries 317,086 ﮐﯿﺲ اﯾﮑﭩﯿﻮ ﮐﻞ22,088 اﻣﻮات ﮐﻞ7,055 Pakistan Coronavirus CivActs Campaign ﺻﻮرﺗﺤﺎل ﻣﻮﺟﻮدہ ﮐﯽ واﺋﺮس ﮐﻮروﻧﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ﮐﯿﺲ ﺷﺪہ ﺗﺼﺪﯾﻖ349,992 رﯾﮑﻮرﯾﺰ ﮐﻞ320,849 06 ﻧﻤﺒﺮ ﺑﻠﯿﭩﻦ۲۰۲۰۔۱۱۔۱۳ ﺳﮯ وﺟﮧ ﮐﯽ ﺧﺒﺮوں ﺟﮭﻮﭨﯽ اور اﻓﻮاﮨﻮں، اﻃﻼﻋﺎت ﻏﻠﻂ ﺻﻮرﺗﺤﺎل ﺟﯿﺴﯽ ﻣﺮض وﺑﺎﺋﯽ واﺋﺮس ﮐﻮروﻧﺎ وﺟﮧ ﮐﯽ زﻟﺰﻟﻮں اور ﺳﯿﻼب، ﺑﺨﺎر ڈﯾﻨﮕﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ﮐﮧ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﮯ۔ ﺳﮑﺘﯽ ﺑﻦ ﺳﺒﺐ ﮐﺎ ﺗﻨﺎزﻋﺎت ﻣﻌﺎﺷﺮﺗﯽ ﺟﮭﻮﭨﯽ ﮐﮧ ﮨﮯ آرﮨﺎ ﻣﯿﮟ دﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮯ ﭘﮭﯿﻠﻨﮯ وﺑﺎء ﮨﮯ۔ ﮔﯿﺎ دﯾﮑﮭﺎ ﭘﺮ ﺳﻄﺢ ﻗﻮﻣﯽ ﻧﻘﺼﺎن واﻻ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﻏﯿﺮ ﮨﮯ۔ ﮨﻮرﮨﺎ ﺷﮑﺎر ﮐﺎ ﺑﺪاﻣﻨﯽ ﻣﻌﺎﺷﺮہ ﺳﮯ وﺟﮧ ﺟﺴﮑﯽ ﮨﯿﮟ رﮨﯽ ﭘﮭﯿﻞ اﻓﻮاﮨﯿﮟ ﻏﻠﻂ اور ﮐﮩﺎﻧﯿﺎں ﺧﺒﺮﯾﮟ، ﮨﮯ۔ ﺳﮑﺘﯽ ﺑﻦ وﺟﮧ ﮐﯽ ﺗﻨﺎزﻋﺎت ﻣﻌﺎﺷﺮﺗﯽ ﭘﮭﯿﻠﻨﺎ ﮐﺎ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎت ﺷﺪہ اےﭨﯽ) ﻓﺎؤﻧﮉﯾﺸﻦ اﯾﺸﯿﺎء دی اور ﺗﻌﺎون ﻣﻌﺎﻟﯽ ﮐﮯ ﯾﻮﻧﺌﯿﻦ ﯾﻮرﭘﺌﯿﻦ، ﮨﻮﺋﮯ رﮐﮭﺘﮯ ﻣﺪﻧﻈﺮ ﮐﻮ ﺻﻮرﺗﺤﺎل اﺳﯽ ﺳﯿﻮاﯾﮑﭩﺲ واﺋﺮس ﮐﻮروﻧﺎ ﻧﮯ( ﭘﯽ اﯾﻞاے) ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ﻟﯿﺐ اﮐﺎؤﻧﭩﯿﺒﯿﻠﭩﯽ ﺳﮯ ﺗﻌﺎون ﭨﯿﮑﻨﯿﮑﻞ ﮐﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن( اﯾﻒ ﮐﯽ ﺣﻘﺎﺋﻖ ﺳﮯ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮔﯽ، ﮐﺮﻧﺎ ﺧﺘﻢ ﮐﻮ اﻓﻮاﮨﻮں ﻏﻠﻂ ﻣﻘﺼﺪ ﮐﺎ ﻣﮩﻢ اس ﮨﮯ۔ ﮐﯿﺎ آﻏﺎز ﮐﺎ( ﺳﯽ ﺳﯽﺳﯽ) ﻣﮩﻢ ﻃﻠﺐ ﻓﻮرﻣﺰ ورﭼﻮﺋﻞ ﻟﺌﮯ ﮐﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﺗﯿﺎر ﺑﻠﯿﭩﻦ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺗﯽ ﮨﻔﺘﮯ ﮨﺮ اور، ﮐﺮﻧﺎ ﺳﺎزی ﺗﺮﮐﯿﺐ ﮐﯽ ڈﯾﭩﺎ، ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎل ﺟﺎﻧﭻ درﺳﺖ، ﻣﻌﻠﻮﻣﺎت ﺷﺪہ ﺗﺼﺪﯾﻖ، آراء ﮐﯽ ﮐﻤﯿﻮﻧﭩﯽ، ﻣﻮاد ورﭼﻮﺋﻞ، ﻓﯿﺼﻠﮯ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ اﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﯿﭩﻨﺰ ان ﮨﮯ۔ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﻣﻘﺼﺪ ﮐﺎ اس ﮔﺎ۔ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﯿﺎ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﻮ اﻓﻮاﮨﻮں اور ﺳﻮاﻻت ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺳﮯ اﻣﻮر دﯾﮕﺮ اور ﺻﺤﺖ اور، ﺧﺪﺷﺎت ﻃﻮر ﺧﺎص ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﺟﺎﺋﮯ دی ﻣﺪد ﻣﯿﮟ ﮐﺮﻧﮯ اﺟﺎﮔﺮ ﺷﻌﻮر ﻣﯿﮟ ﮔﺮوﮨﻮں ﮐﻤﺰور زﯾﺎدہ ﺳﮯ ﺳﺐ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ﮐﮧ اور ﮔﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﯿﺎ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺪﮬﯽ اور اردو ﮐﺎ ﺑﻠﯿﭩﻦ ان ﮨﮯ۔ ﺟﺎرﮨﯽ دی ﺗﻮﺟﮧ ﭘﺮ ﺳﻨﺪھ اور ﺧﯿﺒﺮﭘﺨﺘﻮﻧﺨﻮا ﭘﺮ ﻣﯿﮉﯾﺎ، رﮨﻨﻤﺎؤں ﮐﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﻘﺎﻣﯽ، ﮨﻮﻟﮉرز اﺳﭩﯿﮏ اﻧﮩﯿﮟ ﮔﺎ۔ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﯿﺎ ﺷﺎﺋﻊ وار ﮨﻔﺘﮧ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮯ آڈﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﭘﺸﺘﻮ ﺟﺴﮯ، ﮨﻮﮔﺎ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﺞ وﯾﺐ اﯾﮏ ﮔﺎ۔ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﯿﺎ ﺷﺌﯿﺮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮯ دﯾﮕﺮ اور، آرﮔﻨﺎﺋﺰﯾﺸﻨﺰ ﮨﯿﻮﻣﯿﻨﭩﯿﺮﯾﻦ، اوز اﯾﺲ ﺳﯽ، ﺟﺎﺋﮯ ﮐﯿﺎ ﻧﺸﺮ ﺑﮭﯽ ﭘﺮ اﺳﭩﯿﺸﻨﻮں رﯾﮉﯾﻮ ﮐﻤﯿﻮﻧﭩﯽ ﻣﻘﺎﻣﯽ اور، ﮔﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﯿﺎ ﺷﯿﺌﺮ ﭘﺮ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﺑﮍے ﭘﺮ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﻮﺷﻞ ﮔﺎ۔ اﮐﺎؤﻧﭩﯿﺒﻠﭩﯽ ﭘﺮ ﻃﻮر ﻣﮑﻤﻞ داری ذﻣﮧ ﮐﯽ ﻣﻨﺪرﺟﺎت ﮐﮯ اس ﺗﺎﮨﻢ، ﮨﮯ۔ ﮔﯿﺎ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﺳﮯ ﺗﻌﺎون ﻣﺎﻟﯽ ﮐﮯ ﯾﻮﻧﺌﯿﻦ ﯾﻮرﭘﺌﯿﻦ ﮐﻮ ﻣﻮاد اﺷﺎﻋﺘﯽ اس ﮨﻮ۔ ﻣﺘﻔﻖ ﺳﮯ ﺧﯿﺎﻻت ﮔﺌﮯ ﮐﺌﮯ ﭘﯿﺶ ﻣﯿﮟ اس ﯾﻮﻧﺌﯿﻦ ﯾﻮرﭘﯿﺌﯿﻦ ﮐﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺿﺮوری اور ﮨﮯ، ﺳﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ﻟﯿﺐ ﻣﻌﺎﻟﯽ ﮐﮯ ﯾﻮﻧﺌﯿﻦ ﯾﻮرﭘﯿﺌﯿﻦ ﺳﮯ ﺗﻌﺎونSource: http://covid.gov.pk/stats/pakistan ﺻﻮﺑﮯ ﺷﺪہ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﯿﺲ ﮐﯿﺲ اﯾﮑﭩﯿﻮ اﻣﻮات رﯾﮑﻮرﯾﺰ وﮐﺸﻤﯿﺮ ﺟﻤﻮں آزاد ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎن ﺑﻠﺘﺴﺘﺎن ﮔﻠﮕﺖ آﺑﺎد اﺳﻼم ﭘﺨﺘﻮﻧﺨﻮا ﺧﯿﺒﺮ ﭘﻨﺠﺎب ﺳﻨﺪھ5041 16226 4409 22765 41258 108221 152072 1166 292 154 2913 1530 8111 7922 116 154 93 248 1302 2438 2704 3759 15780 4162 19604 38426 97672 141446
6

Pakistan Coronavirus CivActs Campaign ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ﻣﯿﮟ ﮐﻮروﻧﺎ واﺋﺮس ...

Jan 31, 2023

Download

Documents

Khang Minh
Welcome message from author
This document is posted to help you gain knowledge. Please leave a comment to let me know what you think about it! Share it to your friends and learn new things together.
Transcript
Page 1: Pakistan Coronavirus CivActs Campaign ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ﻣﯿﮟ ﮐﻮروﻧﺎ واﺋﺮس ...

Total Active Cases16,242

Total Deaths6,923

Total Confirmed Cases340,251

Total Recoveries317,086

کل ایکٹیو کیس22,088

کل اموات7,055

Pakistan CoronavirusCivActs Campaign

پاکستان میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال

تصدیق شدہ کیس349,992

کل ریکوریز320,849

بلیٹن نمبر 06

۱۳۔۱۱۔۲۰۲۰

کورونا وائرس وبائی مرض جیسی صورتحال غلط اطالعات ، افواہوں اور جھوٹی خبروں کی وجہ سےمعاشرتی تنازعات کا سبب بن سکتی ہے۔ جیسا کہ پاکستان میں ڈینگی بخار ، سیالب اور زلزلوں کی وجہسے ہونے واال نقصان قومی سطح پر دیکھا گیا ہے۔ وباء پھیلنے کے ساتھ ساتھ دیکھنے میں آرہا ہے کہ جھوٹیخبریں، کہانیاں اور غلط افواہیں پھیل رہی ہیں جسکی وجہ سے معاشرہ بدامنی کا شکار ہورہا ہے۔ غیر تصدیق

شدہ معلومات کا پھیلنا معاشرتی تنازعات کی وجہ بن سکتی ہے۔

اسی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ، یورپئین یونئین کے معالی تعاون اور دی ایشیاء فاؤنڈیشن (ٹی اےایف) پاکستان کے ٹیکنیکل تعاون سے اکاؤنٹیبیلٹی لیب پاکستان (اے ایل پی) نے کورونا وائرس سیوایکٹس

مہم (سی سی سی) کا آغاز کیا ہے۔ اس مہم کا مقصد غلط افواہوں کو ختم کرنا ، باقاعدگی سے حقائق کیجانچ پڑتال کرنا ، ڈیٹا کی ترکیب سازی کرنا ، اور ہر ہفتے معلوماتی بلیٹن تیار کرنے کے لئے ورچوئل فورمز طلبکرنا ہے۔ ان بلیٹنز میں اہم حکومتی فیصلے ، ورچوئل مواد ، کمیونٹی کی آراء ، تصدیق شدہ معلومات ، درستخدشات ، اور صحت اور دیگر امور سے متعلق سواالت اور افواہوں کو شامل کیا جائے گا۔ اس کا مقصد یہ ہے

کہ پاکستان میں سب سے زیادہ کمزور گروہوں میں شعور اجاگر کرنے میں مدد دی جائے جس میں خاص طورپر خیبرپختونخوا اور سندھ پر توجہ دی جارہی ہے۔ ان بلیٹن کا اردو اور سندھی میں ترجمہ کیا جائے گا اور

پشتو میں آڈیو کے ساتھ ہفتہ وار شائع کیا جائے گا۔ انہیں اسٹیک ہولڈرز ، مقامی حکومت کے رہنماؤں ، میڈیا

، سی ایس اوز ، ہیومینٹیرین آرگنائزیشنز ، اور دیگر کے ساتھ شئیر کیا جائے گا۔ ایک ویب پیج بھی ہوگا ، جسےسوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کیا جائے گا ، اور مقامی کمیونٹی ریڈیو اسٹیشنوں پر بھی نشر کیا جائے

گا۔

اس اشاعتی مواد کو یورپئین یونئین کے مالی تعاون سے ممکن بنایا گیا ہے۔ تاہم، اس کے مندرجات کی ذمہ داری مکمل طور پر اکاؤنٹیبلٹی

لیب پاکستان کے سر ہے، اور ضروری نہیں کہ یورپیئین یونئین اس میں پیش کئے گئے خیاالت سے متفق ہو۔

یورپیئین یونئین کے معالیتعاون سے

Source: http://covid.gov.pk/stats/pakistan

تصدیق شدہصوبےکیس

ریکوریزامواتایکٹیو کیس

آزاد جموں وکشمیر

بلوچستان

گلگت بلتستان

اسالم آباد

خیبر پختونخوا

پنجاب

سندھ

5041

16226

4409

22765

41258

108221

152072

1166

292

154

2913

1530

8111

7922

116

154

93

248

1302

2438

2704

3759

15780

4162

19604

38426

97672

141446

Page 2: Pakistan Coronavirus CivActs Campaign ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ﻣﯿﮟ ﮐﻮروﻧﺎ واﺋﺮس ...

اگرچہ یہ سچ ہے کہ وٹامن ڈی ، سی ، اور زنک مدافعتی نظام کو بہتر بنانے میں بہت کارآمد ہیں اور آپ کوصحت مند رکھنے میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں ، لیکن اس بات کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے کہ اس سے

کورونا وائرس جیسے وبائی مرض کا عالج کیا جا سکتا ہے۔ اگرچہ یہ سپلیمینٹس کورونا وائرس کا عالج نہیں کرسکتے (صرف ایک مخصوص ویکسین سے ہی عالج ممکن ہے) ، البتہ یہ آپ کی نیوٹریشن اور ِامیونیٹی کو بہتربناتے ہیں جو کہ آپ کو کورونا وائرس جیسے انفیکشن سے بچاؤ میں مدد فراہم کرتا ہے۔ لیکن اس بات کو یقینیبنائیں کہ آپ کسی بھی ِمنرل یا سپلیمینٹس کا استعمال ڈاکٹر کی تجویز کے مطابق ہی کر رہے ہیں ، ان کا زیادہ

استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔

کورونا وائرس ایک نئی قسم کا وائرس ہے اور اسکے عالج کیلئے نئی ویکسین تیار کرنے کی ضرورت ہے۔ نمونیہشاٹ (نموکوکل ویکسین) صرف ایک قسم کے بیکٹیریل نمونیا سے آپ کی حفاظت کرسکتی ہے۔ تاہم ، چونکہ

نمونیا اور کورونا وائرس دونوں ہی سانس کی بیماریاں ہیں ، اگر آپ نمونیا کی وجہ سے بیمار ہوجاتے ہیں تو ، آپکو کوویڈ 19 کے انفیکشن کا خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق آپ سانس کی بیماریوں جیسےنمونیہ سے بچاؤ کے ویکسین کا استعمال کر سکتے ہیں، لیکن اس سے کورونا وائرس کا عالج یا بچاؤ نہیں ہو

سکتا۔

نمونیا کی ویکسینیں آپ کو کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچاافواہسکتی ہے

وٹامن اور ِمنرل سپلیمنٹس سے کورونا وائرس کا عالجنہیں کیا جا سکتا

ذرائع: عالمی ادارہ صحت ، سائنس نیوز

حقیقت افواہ

ابھی تک اس بات کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے کہ نمکین پانی سے ناک کا استنشاک کورونا وائرس کےانفیکشن کو روک سکتا ہے۔ البتہ ایسا کرنے سے آپ معمولی سردی سے اپنا بچاؤ کر سکتے ہیں، لیکن یہ کورونا

وائرس جیسے ریسپائریٹری انفیکشن کو روکنے کیلئے بالکل موئثر نہیں ہے۔

نمکین پانی کے ساتھ استنشاک (ناک دھونے) کرنے سےکورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے

افواہ

حقیقت

اس اشاعتی مواد کو یورپئین یونئین کے مالی تعاون سے ممکن بنایا گیا ہے۔ تاہم، اس کے مندرجات کی ذمہ داری مکمل طور پر اکاؤنٹیبلٹی

لیب پاکستان کے سر ہے، اور ضروری نہیں کہ یورپیئین یونئین اس میں پیش کئے گئے خیاالت سے متفق ہو۔

یورپیئین یونئین کے معالیتعاون سے

کورونا وائرس وبائی مرض کے باعث کچھ غلط افواہیں قومی اور بین االقوامی سطح پر پچھلے کچھ مہینوں سے پھیلرہی ہیں۔ ذیل کچھ غلط افواہیں ہیں جو کہ تیزی سے پھیل رہی ہیں۔

Page 3: Pakistan Coronavirus CivActs Campaign ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ﻣﯿﮟ ﮐﻮروﻧﺎ واﺋﺮس ...

وینٹیلیشن بند جگہوں میں تازہ ہوا کو برقرار رکھنے کا بہترین طریقہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق گھر کے اندر کوروناوائرس کے پھیالؤ کو روکنے کے لئے وینٹیلیشن ایک اہم ذریعہ ہے۔ گھروں میں تازہ ہوا کو یقینی بنانے کے لئے کھڑکیاں یا

دروازے کھولنا دفتروں ، دکانوں ، عمارتوں ، سیاحوں کی رہائش اور اسکولوں وغیرہ جیسے عوامی مقامات پر

انفیکشن سے بچنے کا ایک مؤثر طریقہ ہے۔ تنگ جگہوں میں تازہ ہوا کی گردش سے اس بات کو یقینی بنایا جا سکتاہے کہ ہم جہاں سانس لے رہے ہیں وہاں ہوا مستقل تبدیل ہورہی ہے۔

ایئر ریسرکولیشن کی صورت میں ، فلٹرز کو باقاعدگی سے صاف کرنا چاہئے ، خاص طور پر ایسے کام کی جگہوں پرجہاں لوگوں کے درمیان کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ زیادہ ہو۔ ان جابز میں ان لوگوں کو زیادہ خطرہ ہے جو کہ ریٹیلکا کام، ٹوئرسٹ ڈیپارٹمنٹس، یا ڈومیسٹک ورکرز ہوں۔ اگر آپ کسی ایسی جگہ پر رہتے ہیں جس میں بہت زیادہآلودگی ہو ، اور آپ کھڑکیوں کو نہیں کھول سکتے، تو آپ آب و ہوا کو صاف رکھنے کے لئے ایئر پیوریفائر کا استعمال

کرسکتے ہیں۔

ہوا کی ریسرکولیشن سے بچنے کیلئے یہ ضروری کہ قدرتی یا مکینیکل طریقوں سے اندرونی تنگ جگہوں میںوینٹیلیشن میں اضافہ کریں۔ دیگر احتیاطی تدابیر کے ساتھ ، یہ ایک اہم طریقہ ہے جس کے ذدیعہ کورونا وائرس کے

پھیالؤ کو روکا جا سکتا ہے۔

پاکستان میں ٹرانس جینڈر افراد زیادہ تر معیشت کے ِانفارمل شعبوں میں کام کرتے ہیں ،

زیادہ تر یا تو سڑکوں پر بھیک مانگتے ہیں یا پیٹ پالنے کیلئے سیکس ورکرز کے طور پر کام کرتےہیں۔ پاکستان میں ٹرانسجینڈر افراد کے ساتھ امتیازی سلوک کے باعث انکے لئے روزگاری کےمواقع کم ہیں اور انکے لئے تعلیم حاصل کرنا بھی بہت مشکل ہے۔ کورونا وائرس کی وباء نے انکےلئے مزید مشکالت پیدا کر دی ہیں جیسا کہ معاشرتی فاصلہ برقرار رکھنا پڑ رہا ہے اور لوگوںمیں یہ ڈر بھی ہے کہ یہ (ٹرانسجینڈر) افراد صفائی ستھرائی کا خیال نہیں رکھتے، اسصورتحال کی وجہ سے انکے پہلے سے ہی آمدنی کے محدود ذرائعہ بھی چھن چکے ہیں جیسے کے

شادی کی تقریبات میں ناچنا اور سیکس ورکرز کے طور پر کام کرنا۔

اسالم آباد - راولپنڈی میں منسٹری آف ہیومن رائٹس اور UNDP کے اشتراک سے کی گئی ایکتحقیق کے مطابق ، ٹرانسجینڈر کمیونیٹی کو وبائی امراض کے دوران معاشرتی اور صحت کیدیکھ بھال کے معامالت میں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اس تحقیق میں انکشاف کیاگیا ہے کہ ٹرانس جینڈر افراد کو وائرس سے متاثر ہونے کا زیادہ خطرہ ہے کیونکہ ان میں سےبہت سارے افراد تنگ جگہوں پر اکٹھے رہتے ہیں ، اور وہ معاشرتی فاصلہ برقرار نہیں رکھ پاتے۔

تحقیق میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ 59% ِرسپانڈینٹس نے ہیلتھ کئیر کو اپنی پہلی ترجیحقرار دیا ہے کیونکہ ان میں سے تقریباً ایک چوتھائی کسی معذوری یا کسی بیماری میں مبتال

ہیں جس کی وجہ سے انھیں کورونا وائرس سے متائثر ہونے کا زیادہ خطرہ ہے۔

وینٹیلیشن آپ کے گھروں ، اسکولوں ، دفاتر اور دکانوں کو کوویڈ 19 سے کیسے

محفوظ رکھ سکتی ہے؟

پاکستان میں ٹرانس جینڈر کمیونیٹی کو وبائی امراض کے

دوران زیادہ خطرہ ہے

اس اشاعتی مواد کو یورپئین یونئین کے مالی تعاون سے ممکن بنایا گیا ہے۔ تاہم، اس کے مندرجات کی ذمہ داری مکمل طور پر اکاؤنٹیبلٹی

لیب پاکستان کے سر ہے، اور ضروری نہیں کہ یورپیئین یونئین اس میں پیش کئے گئے خیاالت سے متفق ہو۔

یورپیئین یونئین کے معالیتعاون سے

Page 4: Pakistan Coronavirus CivActs Campaign ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ﻣﯿﮟ ﮐﻮروﻧﺎ واﺋﺮس ...

شادی جیسی بڑی تقریبات میں کورونا وائرس کے پھیلنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے ، لہزٰا یہ تقریبات منعقدکرتے وقت صحت سے متعلق تمام پروٹوکول کا خیال کرنا انتہائی ضروری ہے۔ اس کے مطابق ، وزارتصحت کی جانب سے ایس او پیز کی نئی ہدایات جاری کی کئی ہیں جو کہ 20 نومبر سے کراچی ، الہور ،

اسالم آباد ، راولپنڈی ، ملتان ، حیدرآباد ، گلگت ، مظفر آباد ، میرپور ، پشاور ، کوئٹہ ، گوجرانوالہ ،گجرات ، فیصل آباد ، بہاولپور اور سوات میں نافذ کیے جانے والے ہیں۔

ان شہروں میں نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی طرف سے اِنڈور شادیوں کی تقریبات پر20 نومبر 2020 سے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اگر آپ کہیں باہر کھلی جگہ پر شادی کی تقریب منعقد

کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ یقینی بنانا ہوگا کہ

آپ کے مہمان 1000 سے زیادہ نہیں ہونے چاہئیں- تمام مہمان 6 فٹ کے فاصلے

پر بیٹھے ہوں۔

پروگرام زیادہ سے زیادہ 2 گھنٹے میں ختم کر دیا جائے (زیادہ سے زیادہ رات 10

بجے تک)۔

ہر کوئی اس ایونٹ میں ماسک پہنے ہوئے ہو۔

بیٹھنے کے انتظامات اس طریقے سے کریں کے ہر کوئی ایک دوسے سے 6 فٹ کا فاصلہ برقرار کئے ہوئے ہو۔

پاکستان میں شادی کی تقاریب کے لئے ایس او پیز کی نئی

ہدایات جاری کی گئیں

اس اشاعتی مواد کو یورپئین یونئین کے مالی تعاون سے ممکن بنایا گیا ہے۔ تاہم، اس کے مندرجات کی ذمہ داری مکمل طور پر اکاؤنٹیبلٹی

لیب پاکستان کے سر ہے، اور ضروری نہیں کہ یورپیئین یونئین اس میں پیش کئے گئے خیاالت سے متفق ہو۔

یورپیئین یونئین کے معالیتعاون سے

Page 5: Pakistan Coronavirus CivActs Campaign ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ﻣﯿﮟ ﮐﻮروﻧﺎ واﺋﺮس ...

تقریب میں داخلے ہوتے وقت تمام شرکاء کے لئے تھرمل اسکیننگ الزمی ہے۔

تمام شرکاء کو ایونٹ میں چہرہ پر ماسک پہننا الزمی ہے (ایونٹ آرگنائزرز اس بات کی مانیٹرنگ کریں گے) تقریب میں بوفے ڈنر یا لنچ نہیں دیا جاسکتا۔ اس کی بجائے ، منتظم لنچ بکس یا ٹیبل سروسز مہیا کرسکتے

ہیں۔ شرکاء اپنے ہاتھوں کو صابن اور پانی سے کم سے کم 20 سیکنڈ تک دھوئیں اور ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال کریں

جس میں کم از کم 60٪ الکحل ہو۔

تمام شرکاء کو ہر وقت 6 فٹ کی معاشرتی دوری کو برقرار رکھیں۔اگر مالزمین اور شرکاء کو وائرس کی عالمات کا شبہ ہے یا ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہو تو وہ گھر میں ہی

رہیں۔ میزبان حفظان صحت کی بنیادی چیزیں فراہم کریں جن میں صابن ، پانی ، سینیٹائزر، پیپر ٹاول، ٹشوز، ڈس

انفیکٹینٹ صابن، فیس ماسک، اورنو۔ ٹچ ڈسٹ بن ہے۔

زیادہ ویزیبل جگہوں پر پوسٹ سائنز ہونے چاہئیں ، جیسے کہ ، داخلی راستوں پر ، اور ریسٹ رومز میں پوسٹسائنز ہونے چاہئیں جو روزمرہ حفاظتی اقدامات کی آگاہی دیتے ہیں۔

روایتی مبارکباد دینے کے طریقے (ہاتھ مالنے ، گلے ملنے وغیرہ) سے گریز کیا جائے، کیونکہ اس سے تیزی سے انفیکشنپھیل سکتا ہے۔

یہ ہر ایک کی ذمہ داری ہے کہ شادی بیاہ جیسی تقریبات میں ایس او پیز پر عمل کرنے کو یقینی بنایا جائے۔ ایونٹ کےدوران ، درج ذیل ہدایات (SOPs) پر عمل کرنا الزمی ہے۔

کورونا وائرس کی عالمات ظاہر ہونے پر اپنے ڈاکٹر یا کورونا وائرس ہیلپ1166الئن 1166 پر رابطہ کریں۔

اس اشاعتی مواد کو یورپئین یونئین کے مالی تعاون سے ممکن بنایا گیا ہے۔ تاہم، اس کے مندرجات کی ذمہ داری مکمل طور پر اکاؤنٹیبلٹی

لیب پاکستان کے سر ہے، اور ضروری نہیں کہ یورپیئین یونئین اس میں پیش کئے گئے خیاالت سے متفق ہو۔

یورپیئین یونئین کے معالیتعاون سے

کورونا وائرس کیعالمات

گلے میں سوجن تھکاوٹ

ذائقہ یا سونگھنے کااحساس ختم ہو جانا

سر درد

قے ، اور الٹی

کورونا وائرس کی عام عالمات مندرجہذیل ہیں:

بخار یا سردی کامحسوس ہونا

کھانسی

شدید عالمات میں مندرجہ ذیل شاملہیں:

سینے میں درد

سانس لینے میں دشواری

نیلے ہونٹ یا چہرہ

بیدار رہنے کی عدمصالحیت

Page 6: Pakistan Coronavirus CivActs Campaign ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ﻣﯿﮟ ﮐﻮروﻧﺎ واﺋﺮس ...

اس اشاعتی مواد کو یورپئین یونئین کے مالی تعاون سے ممکن بنایا گیا ہے۔ تاہم، اس کے مندرجات کی ذمہ داری مکمل طور پر اکاؤنٹیبلٹی

لیب پاکستان کے سر ہے، اور ضروری نہیں کہ یورپیئین یونئین اس میں پیش کئے گئے خیاالت سے متفق ہو۔

یورپیئین یونئین کے معالیتعاون سے

اسالم آبادنیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ

پارک روڈ چک شہزاد اسالم آباد

راولپنڈی

آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف پتھالوجیرینج روڈ سی ایم ایچ کمپلیکس راولپنڈی

ملتان

نشتر ہسپتال ملتاننشتر روڈ جسٹس حمید کالونی ملتان

الہور

پنجاب ایڈز لیب

پی-اے-سی- پی کمپلیکس 6- برڈوڈ روڈالہور

شوکت خانم میموریل ہسپتال

7A بالکR-3.M.A. جوہر ٹاؤن الہور

کراچی

آغاخان یونیورسٹی ہسپتالاسٹیڈیم روڈ کراچی

سول ہسپتالDOW یونیورسٹی کیمپس مشن روڈ کراچی

DOW میڈیکل ہسپتالاوجھا کیمپس سپارکو روڈ کراچی

انڈس اسپتال

اپوزٹ دارالسالم سوسائٹی کورنگی کراسنگ

کراچی

میں اپنا ٹیسٹ کہاں سے کروا سکتا/سکتی ہوں

خیرپور

گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل

سائنسزگمبٹ ، خیرپور ، سندھ

حیدرآباد

لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ

سائنسز (LUMHS)لبرٹی مارکیٹ ، لیاقتیونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد کے قریب ،

سندھ۔

پشاور

خیبر میڈیکل یونیورسٹیفیز 5 ، حیات آباد ،پشاور ، کے پیحیات آباد میڈیکل کمپلیکسفیز4۔ فیز 4 حیات آباد ، پشاور ، خیبر پختونخواہ

ایبٹ آباد

پبلک ہیلتھ لیب ایوب ٹیچنگ

ہسپتالمانسہرہ روڈ ، ایبٹ آباد ، خیبرپختونخواشاہینہ جمیل اسپتاالیبٹ آباد ،

این ۔35

کوئٹہ

فاطمہ جناح اسپتالبہادرآباد ، وحدتکالونی ، کوئٹہ ، بلوچستان

مزید شہروں کے بارے میں جاننے کے لئے یہاںمعلومات حاصل کی جا سکتی ہیں

COVID-19 Health Advisory Platform

کرونا وائرس سو ایکٹس مہم آپ تک اکاؤنٹیبلٹی لیبپاکستان کی جانب سے الئی گئی ہے

لفظ لکھ کر واٹس ایپ پر میسج کریں

ہمارا نمبر رابطے کے طور پر شامل کریں واٹس ایپ کے ذریعے

ہماری باقائدہ اپڈیٹسحاصل کرنے کیلئے

+27 60 080 6146

"Pakistan"