Top Banner

of 8

Imam Abdul Razzaq (D 206H)

Mar 10, 2016

Download

Documents

Syed Asad Ali

تذکرہ امام عبد الرزاق علیہ الرحمہ کا

امام عبد الرزاق علیہ الرحمہ یمنی محدث ہیں جن کی ولادت ۱۲۶ھ کو صنعاء دار الخلافہ یمن سے منسلک گاؤں میں ہوئی، آپ نے معروف محدث امام معمر بن راشد و امام ِ اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمہ کی شاگردی اختیا ر کی، حصولِ علم کیلیے شام، عراق و حجاز کا سفر اختیار فرمایا، حصولِ علم کی جستجو اور اِسکی برکت نے جہاں آپکو حافظ الحدیث کا درجہ عطا کیا وہیں آپکو فروغِ علم کا کثرتِ شوق بھی حاصل ہوا چناچہ آپ کے درس میں طلباء کی کثرت سے شرکت کی بناء آپ کیشاگردوں کا شمار کرنا ناگزیر ہوگیا، آپکے شاگردوں میں سرِ فہرست نام امام احمد بن حنبل علیہ الرحمہ کا ہے،امام عبد الرزاق علیہ الرحمہ نے کئی کتب تحریر فرمائیں جنہیں خاص و عام میں شہرت حاصل ہوئی، آپ کی معروف کتاب" المصنف" ہے (یہ وہی کتاب ہے کہ جس میں مشہور احادیث یعنی حدیثِ نور و حدیث نفی سایہ ہے) جبکہ یہ کتاب احکامیپہلو پہ ترتیب ہوئی ہے۔۔۔۔ اِ ن تمامی جزیات کو بتفصیل اس مضمون میں تحریر کیا گیا ہے۔۔۔۔۔ امام عبد الرزاق علیہ الرحمہ کی وفات ۲۰۶ھ میں ہوئی
Welcome message from author
This document is posted to help you gain knowledge. Please leave a comment to let me know what you think about it! Share it to your friends and learn new things together.
Transcript
  • 7/21/2019 Imam Abdul Razzaq (D 206H)

    1/8

  • 7/21/2019 Imam Abdul Razzaq (D 206H)

    2/8

  • 7/21/2019 Imam Abdul Razzaq (D 206H)

    3/8

  • 7/21/2019 Imam Abdul Razzaq (D 206H)

    4/8

  • 7/21/2019 Imam Abdul Razzaq (D 206H)

    5/8

  • 7/21/2019 Imam Abdul Razzaq (D 206H)

    6/8

  • 7/21/2019 Imam Abdul Razzaq (D 206H)

    7/8

  • 7/21/2019 Imam Abdul Razzaq (D 206H)

    8/8