حسن کی دنیا
اپنے دل سے تو پوچھیں ھر لڑکی چاند کا ٹوٹا ھے کہ نھیں
سال ھے میں بھت کوشش کرتا ھوں کہ ان کی تصاویر اکٹھی نہ کروں اور ان پر ۳۴میری عمر
محض وقت ھی ضائع کرتا ھوں حاالنکہ نمازیں بھی پڑھتا ھوں لیکن حسن کے آگے ھار جاتا ھوں
بھی تو ھوں میں اپنی اس عادت پر قابو نھیں پارھا ھوں کیا کروں شائد کیا کروں غیر شادی شدہ
بلکہ یقینا میرا ایمان ھی کچا ھے
ھر بچی اور لڑکی خاتون عورت فی میل گرل آنٹی ھی پیاری ھے ان میں سے ھر ایک دوسرے سے
ت پر بڑھ کر حسین ھے میرے لئے دعا کریں میں ان کے وار سے بچ جاوں اور اپنی اس گندی عاد
قابو پا جاوں
Jaan hee lailatee hain yeh adayen aur larkaian