Top Banner
عد ب ے ک ادی ش
36

بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم

Feb 10, 2016

Download

Documents

xiang

بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم. شادی کے بعد. ارشاد باری تعالی ہے:. ۔۔۔۔ هُنَّ لِبَاسٌ لَكُمْ وَ اَنْتُمْ لِبَاسٌ لَهُنَّ ۔۔۔ (البقرہ:187) " ۔۔۔ وہ تمہارے لئے لباس ہیں اور تم ان کے لئے لباس ہو ۔۔۔". لباس. ٭ خوبصورتی کا زریعہ ہے۔ ٭جسم کو ڈھانپتا ہے۔ ٭عیوب چھپاتا ہے ۔ - PowerPoint PPT Presentation
Welcome message from author
This document is posted to help you gain knowledge. Please leave a comment to let me know what you think about it! Share it to your friends and learn new things together.
Transcript
Page 1: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم

شادی کے بعد

Page 2: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم

:ارشاد باری تعالی ہے

Page 3: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم

٭ خوبصورتی کا زریعہ ہے۔٭جسم کو ڈھانپتا ہے۔

۔٭عیوب چھپاتا ہے

٭حیثیت کے مطابق ہوتا ہے۔ ٭موسم کی شدت سے محفوظ رکھتا ہے۔

آارام ، راحت اور سکون کا سبب ہوتا ہے۔ ٭ ٭لباس پر دھبہ لگ جائے تو ہر ایک کو دکھانے کے بجائے اسے

فورا صاف کیا جاتا ہے۔ ٭ ہر انسان بہترین لباس پسند کرتا ہے۔

Page 4: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 5: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 6: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم

اور ان کے ساتھ بھلے طریقے سے زندگی بسر کرو۔

Page 7: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 8: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 9: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم

:رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایاکوئی مومن مرد اپنی مومنہ عورت سے نفرت نہ کرے اگر بیوی "کی کوئی عادت اس کو ناپسند ہے تو ہو سکتا ہے کہ دوسری

آاجائے۔ " پسند (صحیح مسلم )

Page 10: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم

ذين آمنوا إن من أزواجكم ها ال يا أيكم فاحذروهم وإن تعفوا وأوالدكم عدوا ل

حيم ه غفور ر وتصفحوا وتغفروا فإن اللمومنوں تمہاری بعض بیویاں اور بعض اولاد تمہارے دشمن ہیں۔ سو ان )14(التغابن:

سے بچتے رہو۔ اور اگر تم عفو و کرم ، درگزر اور چشم پوشی سے کام لو، تو یقین رکھو کہ خدا بہت ہی زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

Page 11: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 12: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 13: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 14: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 15: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم

آاپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:"جب کوئی مرد رات میں اپنی بیوی کو جگاتا ہے اور وہ دونوں مل کر دو رکعت

نماز پڑھتےہیں تو شوہر کا نام ذکر کرنے والوں میں اور بیوی کا نام ذکر کرنے والیوں میں لکھ لیا جاتا ہے۔ "

(ابو داؤد)

سیدنا عمر رضہ جب عبادت کے لئے اٹھتے تو اپنے گھروالوں کو بھی جگاتے اور کہتے

"اٹھو نماز پڑھو" 

۔۔۔۔ وأمر أهلك بالصالة واصطبر عليها)132(طھ:

اپنkے گھروالوں کkو نماز کkا حکkم دو ۔ اور خود بھkی اس پر

قائم رہو۔

Page 16: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم

سیدنا اسود رضہ سے روایت ہے کہ میں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضہ سے عرض کیا "رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم گھر میں کیا کرتے؟" سیدہ عائشہ آاپ صلی اللہ علیہ و سلم گھر کے کام کاج میں مصروف رہتے رضہ نے فرمایا "

اور جب نماز کا وقت ہوتا تو نماز کے لئے اٹھ کھڑے ہوتے۔" ( بخاری)

Page 17: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 18: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم

:اللہ تعالی فرماتے ہیں

Page 19: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 20: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم

لغيب۔۔۔ )34(النساء:۔۔۔۔ حافظات ل۔۔۔ غیب (مردوں کی غیر موجودگی) میں حفاظت کرنے

والیاں ۔۔۔نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے:

آابرو کی حفاظت "عورت جب پانچوں وقت کی نماز پڑھے اپنی کرے، اپنے شوہر کی فرماںبردار رہے تو وہ جنت میں جس دروازے

سے چاہے داخل ہو جائے۔" (ابن حبان)

Page 21: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 22: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:

"جس عورت نے بھی اس حالت میں انتقال کیا کہ اس کا شوہر تو وہ جنت میں داخل ہو گی۔" اس سے راضی اور خوش تھا

(الترمذی)

Page 23: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 24: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 25: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 26: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 27: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 28: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 29: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 30: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 31: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 32: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 33: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم

شوہر اپنے ساس سسر یعنی بیوی کے ماں باپ کو نظرانداز کر دے گا آاخر دونوں گھروں میں باہمی محبت اور عزت و احترام کے بجائے بال

گستاخی بےزاری اور نفرت کے جذبات پیدا ہوں گے۔ اس سے نہ صرف بزرگوں کی زندگی تلخ ہوگی بلکہ خود میاں بیوی کے درمیان

ایک مستقلk جھگڑے کی صورت پیدا ہو جائے گی۔

سسرالی رشتوں کے ساتھ تعلقات کو خوشگوار بنانے کے لئے یہ لیکچر سنیے

Page 34: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
Page 35: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم

ة تنا قر ي نا هب لنا من ازواجنا و ذر ربقمن اماما ) )74الفرقان:اعين و اجعلنا للمت

آانکھوں کی ٹھنڈک اے ہمارے رب ہمیں اپنی بیویوں اور اولاد سے دے اور ہمیں پرہیزگاروں کا امام بنا۔

Page 36: بِسۡمِ اللّہ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم

End of Shadi Part 3